پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 AUG 2020 7:53AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 6/اگست 2020، صدر جمہوریہ نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر جناب گریش چند مرمو کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
صدر جمہوریہ نے جناب منوج سنہا کو جموں وکشمیر کا لیفٹیننٹ گورنر مقرر کیا ہے، جن کی تقرری گریش چند مرمو کی جگہ پر ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے موثر تصور کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-4359
م ن۔ م م۔ ت ع۔