سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے این آئی سی سے نئی گاڑیوں کے رجسٹریشن سے پہلے اور قومی پرمٹ والی گاڑیوں کے لئے فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے کو یقینی بنانے کے لئے کہا ہے


خوش اسلوبی سے نقل وحمل –راہ داری کی سہولت کے علاوہ کووڈکو چیک کرنے کے لئے بھی کام ہوگا

واہن (وی اے ایچ اے این)کے ساتھ این ای ٹی سی کو جوڑنے کا کام مکمل طور پر حاصل کرلیاگیا

Posted On: 12 JUL 2020 10:12AM by PIB Delhi

سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے ملک بھر میں گاڑیوں کے رجسٹریشن یا ان کے فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرتے وقت فاس ٹیگ تفصیلات لینےکو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این آئی سی کو لکھے گئے ایک خط میں سرحدی ریاستوں کو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو بھیجی گئی اس لائنوں کے ساتھ وزارت نے مطلع کیا ہے کہ واہن (وی اے ایچ اے این)پورٹل کے ساتھ قومی الیکٹرانک ٹول کلیکشن (این ای ٹی سی) کو پوری طرح جوڑ دیاگیا ہے اور یہ 14 مئی کو اے پی آئی کے ساتھ لائیو ہوا ہے۔ واہن نظام اب وی آئی این ، وی آر این کے ذریعہ سے فاس ٹیگ پر جانکاری حاصل کررہی ہے۔

اس طرح وزارت نے نئی گاڑیوں کا رجسٹریشن کرتے وقت اور قومی پرمٹ کے تحت چلنے والی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرتے وقت بھی فاس ٹیگ  تفصیل لینا لینے کو یقینی بنانے کو کہا ہے۔

ایم اور این زمرے کی گاڑیوں کی فروخت کے وقت نئی گاڑیوں میں فاس ٹیگ لگانا 2017 میں لازمی کردیا گیا تھا، لیکن بینک کھاتے کے ساتھ جوڑنےیا انہیں سرگرم کئے جانے سے شہری بچ رہے تھے۔ جس کی اب جانچ کی جائے گی۔ فاس ٹیگ لگانا یہ یہ یقینی بناتا ہے کہ قومی شاہراہ فیس پلازہ کو پار کرنے والی گاڑیاں فاس ٹیگ بھگتان کی الیکٹرانک  وسیلے کا استعمال کرتے ہیں اور نقد ادائیگی سے بچتے ہیں۔ فاس ٹیگ کے اس استعمال اور فروغ سے قومی شاہراہ ٹول پلازوں پر کووڈ کے پھیلنے کے کم سے کم امکانات کا بھی اثر ہوگا۔

وزارت نے یہ اسکیم پر نومبر 2017 میں ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

 

..........

م ن، ح ا، ع ر

U-3852



(Release ID: 1638195) Visitor Counter : 178