بھارتی چناؤ کمیشن

آندھراپردیش لیجسلیٹو کونسل کا ضمنی انتخاب جو لیجسلیٹو اسمبلی کے ارکان(ایم ایل ایز) کے ذریعے کیا جانا ہے – پولنگ 6 جولائی 2020 کو ہوگی

Posted On: 15 JUN 2020 2:39PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15 جون، 2020     آندھراپردیش لیجسلیٹو کونسل میں ایک ضمنی آسامی ہے جسے لیجسلیٹو اسمبلی کے ارکان کے ذریعے پُر کیا جانا ہے۔ آسامی کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

ممبر کا نام

انتخاب کی نوعیت

خالی جگہ کی وجہ

میعاد کی مدت

جناب ڈوکامانکیاوارا پرساد

ایم ایل ایز کے ذریعے

استعفی  09.03.2020

29.03.2023

 

 

 

 

 

 

 

کمیشن نے آندھراپردیش کے سی ای او سے ملنے والی معلومات کے بعد آندھراپریش لیجسلیٹو کونسل  کا ایک ضمنی انتخاب لیجسلیٹو اسمبلی کے ارکان کے ذریعے کرائے جانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق مندرجہ بالا خالی  نشست  کو پُر کیا جاسکے۔

نمبر شمار

پروگرام

تاریخ

  1.  

نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تاریخ

18 جون، 2020، (جمعرات)

  1.  

نامزدگی بھرنے کی آخری تاریخ

25 جون، 2020، (جمعرات)

  1.  

کاغذات کی جانچ پڑتال

26 جون، 2020، (جمعہ)

  1.  

امیدوار کا نام واپس لینے کی آخری تاریخ

29 جون، 2020، (پیر)

  1.  

ووٹ ڈالنے کی تاریخ

6 جولائی ، 2020، (پیر)

  1.  

ووٹ ڈالنے کے اوقات

صبح 09:00بجے سے شام 04:00 تک

  1.  

ووٹوں کی گنتی

6 جولائی ، 2020، (پیر)شام 05:00  بجے سے

  1.  

جس تاریخ سے پہلے انتخاب مکمل ہونا ہے

8 جولائی ، 2020، (بدھ)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آزادانہ اور صاف ستھرے انتخاب کو یقینی بنانے کے لیے مشاہدین مقرر کرکے انتخاب کے عمل کی قریبی نگرانی کے لیے تمام مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔

کمیشن نے ریاست کے چیف سکریٹری کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ ریاست سے ایک سینئر افسر کو متعین کیا  جائے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ انتخابات کے لیے  انتظامات کراتے وقت  کووڈ-19 کے احتیاطی اقدامات کی پابندی کی جائے۔

****************

م ن۔ اج ۔ ر ا

U:3285



(Release ID: 1631697) Visitor Counter : 174