امور داخلہ کی وزارت

این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے، گھبرانے کی ضرورت نہیں: نیشنل سینٹر برائے سیسمولوجی


دہلی اور این سی آر علاقے میں حالیہ زلزلے کے جھٹکوں اور سیسمک سرگرمیوں کے بارے میں ملاقات کے بعد این ڈی ایم  اے کی ٹیم نے تیاری اور کمی  کی ضرورت پر زور دیا

Posted On: 11 JUN 2020 8:55PM by PIB Delhi

نئیدہلی،11جون 2020/ نیشنلسینٹربرائےسیمسولوجی (اینسیایس)  کےڈائریکٹرڈاکٹربیکےبنسلنےبتایاہےکہدہلی-اینسیآرخطےمیںحالیہزلزلےکےجھٹکوںاورسیمسکسرگرمیوںکےسلسلہمیںگھبرانےکیضرورتنہیںہےلیکنانہوںنےاسباتپرزوردیاکہزلزلےکےخطرےکوکمکرنےکےلئےتیاریاوراقدامکرنےکیضرورتہے۔ ڈاکٹربنسلکلیہاںنیشنلڈزاسٹرمنجمنٹاتھارٹی (اینڈیایماے)  کےزیراہتماممنعقدہاجلاسسےخطابکررہےتھے،جسمیںدہلی- اینسیآرخطےمیںزلزلےکےخطرےکوکمکرنےکےلئےمختلفاحتیاطیتدابیراورتیاریکےاقداماتپرتبادلہخیالکیاگیاتھا۔

ڈائریکٹر،اینسیایسنےبتایاکہدہلیاوراسکےپاسکےزلزلےکیتاریخکودیکھتےہوئے،دہلی،اینسیآرعلاقےمیںمعمولیزلزلےکےجھٹکےغیرمعمولینہیںہیں،تاہمدنیامیںایسیکوئیثابتشدہٹکنالوجیموجودنہیںہے،جسمیںزلزلےکیپیشگوئیاسکےمقام،وقتاوروسعتکےلحاظسےیقینکےساتھکیجائے۔

اساجلاسکےبعد،اینڈیایماےنےریاستوںسےدرجذیلاقدامکرنےکیدرخواستکیہے۔

کمزور  ٖغیرمحفوظترجیحیڈھانچےکیشناختکریں،خاصطورپرلائفلائنعماراتاورانکیمرمتاورفٹکرنےکودوبارہترجیحدیں۔ جہاںکہیںبھیضرورتہو،مرحلہوارطریقےسےخطرےکوکمکرنےکےلئےنجیعمارتوںکوبھیدوبارہتعمیرکرناچاہئے۔

مستقبلمیںزلزلوںسےنمٹنےکےلئےباقاعدہنمونہکاموکمشقیںکریںاورزلزلےکےبعدفوریردعملکےلئےایساوپیزکےساتھکامکریں۔

زلزلوںکےحوالےسےکیااورنہکرنےکےبارےمیںعوامیآگاہیپروگراموںکاآغازکریں۔

اساجلاسمیںاینڈیایماےکےممبران،ڈائریکٹرجنرل،نیشنلڈیزاسٹرریسپانسفورساورحکومتدہلی،راجستھان،ہریانہاوراترپردیشکےاینسیٹیکےاعلیافسراننےویڈیوکانفرنس (ویسی) کےذریعےشرکتکی۔

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-3220



(Release ID: 1631104) Visitor Counter : 186