صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے متعلق اَپڈیٹس

Posted On: 07 JUN 2020 2:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  7/ جون  2020 ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے کل 5220 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اس طرح کووڈ-19 سے اب تک کل 119293 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کووڈ-19 کے مریضوں کی صحت یابی کی شرح 48.37 فیصد ہے۔ فی الحال 120406 ایکٹیو معاملات ہیں اور سبھی ایکٹیو طبی نگرانی کے تحت ہیں۔

آئی سی ایم آر نے متاثرہ افراد میں نوویل کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لئے جانچ کی صلاحیت کو اور بڑھادیا ہے۔ سرکاری لیب کی تعداد بڑھ کر 531 ہوگئی ہے اور نجی لیب کی تعداد بڑھ کر 228 (کل 759) ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 142069 نمونوں کی جانچ ہوئی۔ اس طرح اب تک کل 4666386 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

کووڈ-19 سے متعلق تکنیکی امور پر سبھی قابل اعتبار اور تازہ ترین اطلاعات، رہنما ہدایات اور مشورے کے لئے مستقل طور پر درج ذیل کو دیکھیں:

https://www.mohfw.gov.in/ اور @MoHFW_INDIA۔

کووڈ-19 سے متعلق تکنیکی سوالات technicalquery.covid19[at]gov[dot]in پر اور دیگر سوالات ncov2019[at]gov[dot]in اور @CovidIndiaSeva پر بھیجے جاسکتے ہیں۔

کووڈ-19 سے متعلق کسی بھی سوال کے لئے صحت و کنبہ بہبود کی وزارت کی ہیلپ لائن نمبر +91-11-23978046 یا 1075 (ٹول فری) پر فون کریں۔

کووڈ-19 پر ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ہیلپ لائن نمبروں کی فہرست درج ذیل ویب سائٹ پر دستیاب ہے:

https://www.mohfw.gov.in/pdf/coronvavirushelplinenumber.pdf

 

******

 

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 3151

09.06.2020


(Release ID: 1630592) Visitor Counter : 225