وزارت خزانہ

7.75 فی صد سود والے بچت (ٹیکس کے لائق) بانڈ ، 2018 کی

خرید پر روک لگائی گئی

Posted On: 27 MAY 2020 8:20PM by PIB Delhi

نئی دہلی،27مئی 2020/ حکومت ہند نے یہ نوٹی فکیشن  جاری کیا ہے کہ  نوٹی فکیشن  ایف 4(28) بی (ڈبلیو اینڈ ایم)/2017 بتاریخ3/ جنوری 2018 کے مطابق جاری کئے گئے 7.75  فی صد سود والے بچت (ٹیکس کے لائق)  بانڈ، 2018 کی خریداری جمعرات یعنی  28 مئی  2020  کو بینکنگ کام کاج کے ختم ہونے کے ساتھ ہی بند کردی جائے گی۔

********************

م ن۔   ش ت  ۔ ج

Uno-2843



(Release ID: 1627358) Visitor Counter : 149