وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے پنڈت جواہر لعل نہرو کی برسی کے موقع پر، انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 27 MAY 2020 11:06AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،بھارت کے اولین وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو، ان کی برسی کے موقع پر، خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اولین وزیراعظم، پنڈت جواہر لعل نہرو جی کو ،ان کی برسی کے موقع پر، خراج عقیدت۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔ ت ع۔

U-2825



(Release ID: 1627135) Visitor Counter : 123