شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ہندوستان میں پیرول پر مبنی رپورٹ۔ رسمی روزگار کی صورتحال
Posted On:
22 MAY 2020 5:05PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 22 مئی 2020، قومی شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے قومی شماریات کے دفتر (این ایس او) میں ستمبر 2017 سے مارچ 2020 تک کی مدت کے دوران ملک میں روزگار کی صورتحال پر ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے جو کہ چند معاملات میں ترقی کا اندازہ لگانے کے لئے چنیدہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ پر مبنی ہے۔
A detailed note is annexed.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ۔ن ا۔
U-2749
(Release ID: 1626336)
Visitor Counter : 173