امور داخلہ کی وزارت

وزارت داخلہ نے  ہندوستان میں پھنسے ہوئے لوگوں کے لئے  گھریلو ہوائی سفر کی سہولت فراہم کرانے کے مقصد سے  لاک ڈاؤن کے رہنما خطوط  میں ترمیم کی

Posted On: 20 MAY 2020 10:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  20 مئی 2020،     مرکزی وزارت داخلہ نے  وزارت داخلہ نے  کووڈ۔ 19 سے جنگ  کے لئے لاک ڈاؤن کی تدابیر کے بارے میں رہنما خطوط  میں ترمیم کی ہے تاکہ ہندوستان میں پھنسے ہوئے لوگوں کے لئے  گھریلو ہوائی سفر کی سہولت فراہم کرائی جاسکے۔

ہوائی اڈوں کو چلانے اور مسافروں کے لئے  ہوائی سفر سے متعلق مٖفصل رہنما خطوط  شہری ہوابازی کی وزارت کے ذریعہ جاری کئے جائیں گے۔

Click here to see the Official Document

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔  ا گ۔ن ا۔

U-2684

                          


(Release ID: 1625740) Visitor Counter : 195