بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے ٹائیگر مڈکو ایل ایل سی کے ذریعے ٹیک ڈیٹا کارپوریشن کے 100 فیصد حصص اور کنٹرول حاصل کرنے کی تجویز کو منظوری دی

Posted On: 30 APR 2020 8:04PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  30  اپریل  2020  / بھارت کے مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) نے ٹائیگر مڈکو ایل ایل سی  کے ذریعے ٹیک ڈیٹا کارپوریشن کے 100 فیصد حصص اور کنٹرول کے مجوزہ حصول کو منظوری دی ۔

مجوزہ  اختلاف کا تعلق ٹیک ڈیٹا  کے ، ٹائیگر مڈکو  کی ذیلی کمپنی کے ساتھ ضم کر کے ٹائیگر مڈکو ایل ایل سی  (ٹائیگر مڈکو) کی طرف سے ٹیک، ڈیٹا کارپوریشن  (ٹیک ڈیٹا) کے حصول سے ہے۔

ٹائیگر مڈکو خصوصی مقصد والی گاڑیوں  سے متعلق کمپنی ہے، جس کا مینجمنٹ سرمایہ کاری رقوم سے کیا جاتا ہے اور اس کا انتظام اپولو مینجمنٹ ، ایل پی کرتا ہے۔

ٹیک ڈیٹا ، نسدق کی فہرست میں شامل ایک کارپوریشن ہے اور ریسرلز کو ٹکنالوجی مصنوعات اور طریقے کی تھوک تقسیم میں عالمی طور پر سرگرم ہے۔  ٹیک ڈیٹا  فی الحال بھارت میں ایک ذیلی کمپنی ٹیک ڈیٹا ایڈوانسڈ سولیوشنز (انڈیا) پرائیویٹ لمیٹڈ ("ٹیک ڈیٹا انڈیا") کے ذریعے موجود ہے۔

سی سی آئی کا تفصیلی حکم بعد میں آئے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن ۔ ا س۔ ت ح ۔

U - 2167



(Release ID: 1620321) Visitor Counter : 124