صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس اعلامیہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 APR 2020 11:45AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 25 اپریل 2020، صدر جمہوریہ ہند نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران صبح 10 بجکر 30 منٹ پر جناب سنجے کوٹھاری کو مرکزی ویجلینس کمشنر کے عہدے کا حلف دلایا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/RA4_3200LU3L.JPG

(م ن- ن ر)

U-2040

 


(ریلیز آئی ڈی: 1618125) وزیٹر کاؤنٹر : 104