پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

ماہ مارچ 2020 کے لئے ماہانہ پیداواری رپورٹ

Posted On: 23 APR 2020 10:13AM by PIB Delhi

1.خام تیل

خام تیل پیدداوار:ماہ مارچ 2020 کے دوران خام تیل کی پیدوار 2697.42ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی، جو مقررہ نشانے سے 13.97فیصد کم اور مارچ 19 کے مقابلے میں 5.50فیصدکم ہے۔ اپریل سے مارچ 20-2019 کے دوران مجموعی خام تیل پیداوار 32169.27ٹی ایم ٹی رہی، جو اِس مدت کے لئے مقررہ نشانوں  اور گزشتہ برس کی اِسی مدت کے دوران کی پیداوار کے مقابلے میں 8.20 فیصد اور 5.95 فیصد کم ہے۔ اکائی کے لحاظ سے ریاست وار خام تیل پیداوار ضمیمہ -1میں دی گئی ہے۔ ماہ مارچ 2020میں اکائی کے لحاظ سے خام تیل پیداوار اور اپریل تا مارچ 20-2019 کے دوران مجموعی پیداوار گزشتہ برس کے مقابلے میں کیا رہی ہے، اِس کے تفصیلات جدول-1اور ماہانہ تفصیلات فیگر نمبر-1میں دی گئی ہیں۔

 

جدول-1:خام تیل پیداوار(ٹی ایم ٹی میں)

 

تیل کمپنی

نشانہ

مارچ (مہینہ)

اپریل - مارچ (مجموعی)

2019-20

اپریل مارچ

2019-20

2018-19

% over گزشتہ برس

2019-20

2018-19

%

 

گزشتہ برس کے مقابلے میں

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

نشانہ

پیداوار

پیداوار

او این جی سی

22153.90

2081.45

1778.11

1768.17

100.56

22153.90

20626.95

21042.11

98.03

او آئی ایل

3424.90

294.23

254.07

278.10

91.36

3424.90

3106.61

3293.13

94.34

پی ایس سی کنویں

9463.34

759.85

665.25

808.04

82.33

9463.34

8435.71

9868.02

85.49

میزان

35042.15

3135.53

2697.42

2854.32

94.50

35042.15

32169.27

34203.27

94.05

*نوٹ:میزانات راؤنڈنگ آف کے نتیجے میں مختلف ہو سکتے ہیں۔

*عارضی

 

 

فیگرنمبر ایک، ماہانہ خام تیل پیداوارhttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001ON0O.png

 

 

رونما ہونے والی تخفیف کی وجوہات سمیت یونٹ کے لحاظ سے پیداواری تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

1.او این جی سے کے ذریعے ماہ مارچ 2020 کے دوران خام تیل پیداوار 1778.11ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی، جو مارچ 2019 کے مقابلے میں معمولی سی زیادہ یعنی 0.56 فیصد زائد ہے۔ تاہم اس مہینے کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 14.57فیصد کم ہے۔ اپریل –مارچ 20-2019 کے دوران او این جی سی کے ذریعے مجموعی خام تیل پیداوار 20626.95 ٹی ایم ٹی کے بقدر تھی، جو اس مدت کے لئے مقررہ نشانے اور گزشتہ برس کی پیداوار کے مقابلے میں بالترتیب 6.89 فیصد اور 1.97فیصد کم ہے۔ اس تخفیف کی وجوہات یعنی پیداوار میں جو کمی آئی ہے، اس کے عوامل درج ذیل ہیں۔

 

*ایم و پی یو کی عدم دستیاب کے نتیجے میں ڈبلیو او-16کلسٹر سے پیداوار حاصل نہیں ہو سکی۔

*پانی کی تخفیف بڑھنے سے بی-127کلسٹر سے کم پیداوار ہوئی۔

*این بی پی اور رتنا کنوؤں میں ای ایس پی کے مسائل۔

*ممبئی ہائی، ہیرا، نیلم اور بی 173اے کے چند کنوؤں میں  واٹر کٹ میں اضافہ۔

*کووڈ-19لاک ڈاؤن کے نتیجے میں آف شور کنوؤں میں فیلڈ آپریشن کے لئے نقل و حمل پر عائد پابندی کے نتیجےمیں تیل کی کم پیداوار۔

 

2.قدرتی گیس

 

مارچ 2020 کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار 2411.16ایم ایم ایس سی ایم کے بقدر ہے، جو ماہانہ نشانےکے مقابلےمیں 14.38فیصد کم ہے اور مارچ 2019 کے مقابلےمیں بھی کم ہے۔ اپریل –مارچ 20-2019 کے دوران مجموعی قدرتی گیس پیداوار31179.96ایم ایم ایس سی ایم کے بقدر رہی تھی، جو اس مدت کے لئےمقررہ نشانے اور گزشتہ برس کے دوران حاصل ہوئی پیداوار کے مقابلے میں بالترتیب 9.76فیصد اور 5.15فیصد کم ہے۔ اکائی کے لحاظ سے اور ریاست وار قدرتی گیس پیداوار کا گوشوارہ ضمیمہ -2کے تحت دیا گیا ہے۔ماہ مارچ 2020 کےلئے اکائی کے لحاظ سے قدرتی گیس پیداوار اور اپریل-مارچ 20-2019 کے دوران مجموعی پیداوار یعنی گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران حاصل ہوئی پیداوار کی تفصیلات جدول-2اور ماہانہ تفصیلات فیگر -2 میں فراہم کی گئی ہیں۔

 

 

جدول-2: قدرتی گیس پیداوار (ایم ایم ایس سی ایم

 

تیل کمپنی

نشانہ

مارچ (مہینہ)

اپریل –مارچ (مجموعی)

اپریل-مارچ

 20-2019

2019-20

2018-19

% گزشتہ برس کے مقابلے میں

2019-20

2018-19

% گزشتہ برس کے مقابلے میں

نشانہ

*پیداوار

پیداوار

نشانہ

*پیداوار

پیداوار

او این جی سی

25848.00

2359.20

1905.52

2134.89

89.26

25848.00

23746.19

24674.65

96.24

او آئی ایل

3309.59

271.64

211.62

235.12

90.00

3309.59

2668.25

2721.91

98.03

پی ایس سی کنویں

5395.20

456.08

294.03

445.95

65.93

5395.20

4765.51

5476.82

87.01

میزان

34552.79

3086.93

2411.16

2815.96

85.62

34552.79

31179.96

32873.37

94.85

 

نوٹ:راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتے ہیں۔

*عارضی

فیگر-2ماہانہ قدرتی گیس پیداوارhttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002XN0F.png

 

3.ریفائنری پروڈکشن (پروسیس کئے گئے خام تیل کے معاملے میں)

مارچ 2020 کے دوران  ریفائنری پیداوار 21203.58ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی، جو اس ماہ کے لئے مقرر نشانےکے مقابلے میں 8.59فیصد کم ہے اور ماہ مارچ 2019 کےلئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 5.74فیصد کم ہے۔ اپریل –مارچ 20-2019کے دوران مجموعی پیداوار254385.82ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی، جو اس مدت کےلئے مقررہ نشانے اور گزشتہ برس کے دوران حاصل ہوئی پیداوار کے مقابلے میں بالترتیب 14فیصد اور 1.1 فیصد کم ہے۔اکائی کے لحاظ سے پیداوار کی تفصیلات ضمیمہ-3میں دی گئی ہیں۔ ماہ مارچ 2020 کے لئے کمپنی کے لحاظ سے پیداوار نیز اپریل-مارچ 2019 کے مجموعی پیداوار یعنی گزشتہ برس کے مقابلے میں حاصل ہوئی پیداوار کی تفصیلات جدول-3 اور ماہانہ فیگر -3میں فراہم کی گئی ہیں۔

 

فیگر-3:ماہانہ ریفائنری پیداوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003LF6H.png

 

جدول-3:ریفائنری پیداوار (ٹی ایم ٹی)

تیل کمپنی

نشانہ

مارچ (مہینہ)

اپریل-مارچ (مجموعی)

اپریل –مارچ

20-2019

2019-20

2018-19

% گزشتہ برس کے مقابلے میں

2019-20

2018-19

% گزشتہ برس کے مقابلے میں

نشانہ

*پیدوار

پیداوار

نشانہ

*پیدوار

پیداوار

سی پی ایس ای

147944.81

13664.93

12261.57

12753.95

96.14

147944.69

144715.80

150975.66

95.85

آئی او سی ایل

71900.25

6703.67

5736.13

5659.69

101.35

71900.25

69419.36

71815.86

96.66

بی پی سی ایل

30900.00

2695.00

2706.52

2793.05

96.90

30899.99

31532.11

30823.44

102.30

ایچ پی سی ایل

16499.00

1598.00

1514.77

1627.30

93.09

16499.00

17180.21

18444.07

93.15

سی پی سی ایل

10400.00

930.00

853.19

1003.88

84.99

10400.00

10160.64

10694.70

95.01

این آر ایل

2799.80

259.10

247.65

246.10

100.63

2799.80

2383.34

2900.39

82.17

ایم آر پی ایل

15400.00

1475.00

1196.68

1416.01

84.51

15400.00

13953.11

16231.05

85.97

او این جی سی

45.76

4.16

6.63

7.93

83.66

45.76

86.93

66.16

131.40

جوائنٹ وینچر

18755.00

1588.00

1698.07

1797.56

94.47

18755.00

20154.97

18188.69

110.81

بی او آر ایل

7800.00

660.00

733.21

702.78

104.33

7800.00

7912.91

5715.88

138.44

ایچ ایم ای ایل

10955.00

928.00

964.86

1094.78

88.13

10955.00

12242.06

12472.80

98.15

نجی

88040.52

7943.93

7243.95

7943.93

91.19

88040.52

89515.16

88040.52

101.67

آر آئی ایل

69145.00

6153.91

5524.94

6153.91

89.78

69145.00

68894.99

69145.00

99.64

ای او ایل

18895.52

1790.01

1719.01

1790.01

96.03

18895.52

20620.18

18895.52

109.13

میزان

254740.32

23196.85

21203.58

22495.43

94.26

254740.32

254385.82

257204.86

98.90

 

نوٹ:راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتے ہیں۔

*عارضی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ک ا۔

U-1976                      



(Release ID: 1617388) Visitor Counter : 129