وزیراعظم کا دفتر

ہنومان جینتی کے موقع پر عوام کو وزیراعظم کی مبارک باد

Posted On: 08 APR 2020 12:29PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،8؍اپریل،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہنومان جینتی کے مبارک موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کی ہیں۔

اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ہنو مان جینتی کے مبارک موقع پر اہل وطن کو دلی مبارک  باد پیش کرتا ہوں‘‘۔

’’بھکتی، شکتی ،سمرپن اور انوشاسن کی علامت پون پُتر کی زندگی  ہمیں ہر  مشکل اور پریشانی کا مقابلہ کرنے اور اس پر فتح حاصل کرنے کی ترغیب دیتی ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-ش س- ق ر)

U-1531



(Release ID: 1612228) Visitor Counter : 87