وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے قوم کو ہولی کے تیوہار کے موقع پر مبارک باد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 MAR 2020 8:51AM by PIB Delhi

نئی دلّی، 10 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے جوش و خروش، خوشیوں اور رنگوں کے تیوہار ہولی کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ یہ تیوہار تمام اہل وطن کی زندگیوں کی خوشیاں لائے۔

۔۔۔۔۔۔

U.1130ٰ


(ریلیز آئی ڈی: 1605932) وزیٹر کاؤنٹر : 105