وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کی جینتی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

प्रविष्टि तिथि: 23 DEC 2019 9:06AM by PIB Delhi

نئی دلّی،  23 دسمبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

            وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ”میں چودھری چرن سنگھ جی کی جینتی کے موقع پرانہیں یاد کرتا ہوں۔ چودھری چرن سنگھ جی محنت کش کسانوں کے تحفظ کے لئے اٹل تھے، انہوں نے حاشیہ پر آئے ہوئے لوگوں کو با اختیار بنانے کے لئے بھی ان تھک محنت کی۔ان کا شمار بھارت کے جمہوری تانے بانے کو مضبوط و مستحکم کرنے والوں کی صف اول میں ہوتا ہے۔

 

*****************

 

U.5970


(रिलीज़ आईडी: 1597196) आगंतुक पटल : 98
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: हिन्दी , Assamese , English , Marathi , Bengali , Punjabi , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam