وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے دلی کی اناج منڈی میں آتش زدگی میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 08 DEC 2019 12:00PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 08 دسمبر 2019/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رانی جھانسی روڈ پر واقع دلی کی اناج منڈی میں آتش زدگی میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘رانی جھانسی روڈ پر دلی کی اناج منڈی میں آتش زدگی کا سانحہ دل دہلا دینے والا ہے۔ جن لوگوں نے اِس سانحہ میں اپنے عزیزوں  کو کھویا ہے میں اُن کے غم میں شریک ہوں۔ زخمی ہونے والوں کے لیے میں جلد صحت یاب ہونے کی پرارتھنا کرتا ہوں۔ متعلقہ حکام سانحہ کے مقام پر ہر ممکن امداد فراہم کرا رہے ہیں۔’’

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن۔ا گ ۔ م ت ح ۔

U-5646



(Release ID: 1595462) Visitor Counter : 70