وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے یوم بحریہ کے موقع پر ہندوستانی بحریہ کو سیلوٹ کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 04 DEC 2019 1:11PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،04؍دسمبر،وزیراعظ جناب نریندر مودی نے یوم بحریہ کے موقع پر آج ہندوستانی بحریہ کے عملہ کو سیلوٹ کیا ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ یوم بحریہ کے موقع پر ہم اپنی بحریہ کے بہادر عملے کو سیلوٹ کرتے ہیں، ان کی قیمتی خدمات  اور قربانیوں نے ہمارے ملک مضبوط اور محفوظ بنایا ہے‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن-ح ا- ق ر)

U-5555


(ریلیز آئی ڈی: 1594928) وزیٹر کاؤنٹر : 119