وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے  عزت مآب شیخ سلطان بن زائد النہیان کی رحلت پر تعزیت کی

Posted On: 19 NOV 2019 11:32AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  متحدہ عرب امارت کے صدر مملکت عزت مآب شیخ خلیفہ سلطان بن زائد  النہیان کی موت پر تعزیت پیش کی۔ انہوں نے اپنے پیغام تعزیت میں کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں میری تمام تر دعائیں آپ اور  النہیان مرحوم کے اہل خانہ اور متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ ہیں۔

 

 

 

--

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔س ش۔ ت ع۔

U-5182

 



(Release ID: 1592140) Visitor Counter : 74