وزارت دفاع
ڈاکٹر اجے کمار کو دفاع کا سکریٹری مقرر کیا گیا
Posted On:
22 AUG 2019 11:17AM by PIB Delhi
نئی دہلی،22 اگست۔ ڈاکٹر اجے کمار کو ، جو 1985 بیچ کے کیرالا کاڈر کے آئی اے ایس افسر ہیں، وزارت دفاع میں، دفاع کے سکریٹری کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ کی تقرر سے متعلق کمیٹی (اے سی سی) نے ڈاکٹر کمار کو جناب سنجے مترا کی مقرر کیا ہے جو 1982 بیچ کے، مغربی بنگال کاڈر کے آئی اے ایس افسر ہیں۔ جناب مترا کے عہدے کی مدت مکمل ہوچکی تھی۔
اے سی سی نے خصوصی سکریٹری (دفاع)جناب سبھاش چندر کوڈاکٹر کمار کی جگہ سکریٹری (دفاعی ساز وسامان کی تیاری) مقرر کیا ہے۔ جناب چندر 1986 بیچ کے کرناٹک کیڈر کے آئی اے ایس افسر ہیں۔
*************8
U. No. 3819
(Release ID: 1582598)
Visitor Counter : 88