وزیراعظم کا دفتر
چندریان-2کے لانچ پر وزیراعظم کا پیغام
Posted On:
22 JUL 2019 3:47PM by PIB Delhi
نئی دہلی،22؍جولائی،ویراعظم نریندر مودی نے چندریان – 2 کے لانچ پر مندرجہ ذیل پیغام بھیجا ہے۔
’’خصوصی لمحات جو ہماری شاندار تاریخ میں رقم کئے جائیں گے! چندریان – 2 کا لانچ ہمارے سائنس دانوں کی صلاحیتوں اور سائنس کے نئے افق پر پہنچنے کے 130 کروڑ ہندوستانیوں کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔ آج ہر ہندوستانی بہت فخر کرتا ہے۔
دل سے ہندوستانی ،جذبات سے ہندوستانی ! جو بات ہر ہندوستانی کو بہت زیادہ خوش کرنے والی ہے، وہ یہ حقیقت ہے کہ چندریان -2 مکمل طور پر ملک میں تیار کردہ مشن ہے۔ اس میں چاند کی ریموٹ سینسنگ کے لئے ایک آربیٹر (چارو طرف چکر لگانے والی گاڑی) ہے اور ایک چاند کی سطح پر تجزیہ کے لئے وہاں اتر کر چلنے والا ماڈیول ( لینڈر – رُووَر) شامل ہے۔
چندریان- 2 اس لحاظ سے منفرد ہے کہ یہ چاند کی سرزمین پر جنوبی قطب کے خطے میں تلاش اور مطالعے کا کام کرے گا، جہاں ماضی میں اب تک کسی بھی مشن نے تلاش کا کام نہیں کیا ہے اور اس کے نمونے نہیں لئے گئے ہیں۔ یہ مشن چاند کے بارے میں نئی معلومات فراہم کرے گا۔
چندریان -2 جیسی کوششیں ہمارے باصلاحیت نوجوانوں کو سائنس، اعلیٰ معیار کی تحقیق اور اختراعات کی طرف مزید راغب کریں گی۔ چندریان کا شکر ہے کہ بھارت کے چاند سے متعلق پروگرام کو قابل قدر تیزی حاصل ہوگی۔ چاند کے بارے میں ہماری موجودہ معلومات میں قابل قدر اضافہ ہوگا۔
NarendraModi
✔@narendramodi
Special moments that will be etched in the annals of our glorious history!
The launch of #Chandrayaan2 illustrates the prowess of our scientists and the determination of 130 crore Indians to scale new frontiers of science.
Every Indian is immensely proud today!
23.8K
3:20 PM - Jul 22, 2019
NarendraModi
✔@narendramodi
Indian at heart, Indian in spirit!
What would make every Indian overjoyed is the fact that #Chandrayaan2 is a fully indigenous mission.
It will have an Orbiter for remote sensing the Moon and also a Lander-Rover module for analysis of lunar surface.
29.6K
3:21 PM - Jul 22, 2019
Twitter Ads info and privacy
7,843 people are talking about this
NarendraModi
✔@narendramodi
#Chandrayaan2 is unique because it will explore and perform studies on the south pole region of lunar terrain which is not explored and sampled by any past mission.
This mission will offer new knowledge about the Moon.
17.1K
3:22 PM - Jul 22, 2019
Twitter Ads info and privacy
4,286 people are talking about this
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-3308
(Release ID: 1579753)
Visitor Counter : 70