بھارتی چناؤ کمیشن

عام انتخابات-2019 کا 23 اپریل کو منعقد ہونے والا تیسرا مرحلہ


14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں کے 116 پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات میں ووٹ ڈالے جائیں گے

تیسرا مرحلہ سب سے بڑا ہے کیونکہ اس ایک مرحلہ میں 116 پارلیمانی حلقوں کا احاطہ ہوگا

18کروڑ 85 لاکھ سے زائد رائے دہندگان 1640 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے

ووٹ دالنے میں آسانی کیلئے دو لاکھ 10 ہزار سے زائد پولنگ بوتھ بنائے جائیں گے

Posted On: 22 APR 2019 4:46PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،22؍اپریل،

مرحلہ-3 (23 اپریل 2019) پارلیمانی حلقے، جہاں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ریاست؍ یو ٹی

مرحلہ-3 میں پارلیمانی حلقہ ہائے کے انتخاب کی تعداد

رائے دہندگان کی کُل تعداد

مرد رائے دہندگان کی تعداد

خاتون رائے دہندگان کی تعداد

تیسری جنس کے رائے دہندگان کی تعداد

مقابلہ کرنے والے امیدواروں کی تعداد

پولنگ بوتھ کی تعداد

آسام

4

7477062

3815335

3661570

157

54

9577

بہار

5

8909263

4655306

4244284

225

82

9076

چھتیس گڑھ

7

12713816

6416252

629699

572

123

15408

گوا

2

1135811

555768

580043

0

12

1652

گجرات

26

45125680

23428119

21696571

990

371

51709

*جموں وکشمیر

1*

527154

269603

257540

11

18

714

کرناٹک

14

23968905

12103742

11863204

1959

237

27776

کیرالہ

20

26151534

12684839

13466521

174

227

24970

مہاراشٹر

14

25789738

13319010

12470076

652

249

28691

اُڈیشہ

6

9256922

4799030

4456729

1163

61

10464

تریپورہ#

1

1257944

637649

620291

4

10

1645

اترپردیش

10

17810946

9620644

8189378

924

120

20120

مغربی بنگال

5

8023846

4106010

3917624

212

61

8528

دادر اور نگر حویلی

1

240858

127628

113230

0

11

288

دمن اور دیو

1

119677

59977

59700

0

4

152

میزان

116

188509156

96598912

86226460

7043

1640

210770

تیسرے مرحلے میں ریاستوں ؍ یو ٹی کی تعداد

16

*ریاست جموں وکشمیر میں  اننت ناگ پارلیمانی حلقہ انتخاب (پی سی) عام انتخابات  2019 کے مرحلہ -3 ، مرحلہ -4 اور مرحلہ -5 میں  ووٹ ڈالے جائیں گے۔ یہ ملک کا واحد ایسا پارلیمانی حلقہ انتخاب ہے ۔ اننت ناگ (پی سی-3)  میں اننت ناگ ، کلگام ، شوپیان اور پلوامہ  یعنی  چار اضلاع کا احاطہ کیا جائے گا۔ اننت ناگ ضلع کے  مذکورہ بالا صرف  ایک حلقے میں  23 اپریل کو  ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اننت  ناگ پارلیمانی حلقہ کا انتخاب جزوی طور پر  مرحلہ -3 ، 4  اور 5 میں  ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ان کا کُل ٹیلی میں ذکر نہیں ہوگا۔

# تریپورہ پارلیمانی حلقہ انتخاب میں  مرحلہ -2  کے انتخابات منسوخ کردئے گئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(م ن-ش س- ق ر)

 

U-1944


(Release ID: 1571011) Visitor Counter : 152