کابینہ

یو پی ایس سی اور سی ایس سی ایم کے درمیان مفاہمتی عرضداشت کو کابینہ کی منظوری

Posted On: 07 MAR 2019 2:29PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 7  مارچ / وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے یونین پبلک  سروس کمیشن   (یو پی ایس سی)  اور سول  سروس کونسل آف منگولیا  (سی ایس سی ایم) کے درمیان  مفاہمتی عرضداشت  (ایم او یو) کو اپنی منظوری دے دی ہے۔

مذکورہ بالا ایم او یوسے   سی ایس سی ایم  اور یو پی ایس سی کےدرمیان موجودہ    رشتے  مزید مستحکم ہوں گے۔   یہ  ایم او یو   تقرری کے شعبے میں   فریقین کے مابین  تجربے اور مہارت   کے  تبادلے میں   آسانی  بہم  پہنچائے گا۔  

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن ۔ش س  ۔ ج۔

U- 1438



(Release ID: 1567951) Visitor Counter : 62