کابینہ
مرکزی کابینہ نے میتی کے تحت کامن سروسیز مراکز کو پی ایم ۔ ایس وائی ایم کے لئےا ندراج کرنے والی روزگار ایجنسی کو شامل کئے جانے کی منظوری دی
Posted On:
28 FEB 2019 11:03PM by PIB Delhi
نئی دہلی’یکم مارچ : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے میتی کے تحت عمومی خدمات مراکز (سی ایس سی ای ۔ گورننس سروسیز انڈیا لمیٹڈ ) کو اندراج کرنے والی ایجنسی کے طورپرتسلیم کئے جانے اور دیگروزارتوں /محکموں /فلاحی بورڈوں ، مرکزی اورریاستی حکومتوں کی دیگرایجنسیوں کے طورپرسبسکرائبروں کے شیئرکے طورپربڑی رقومات جمع کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔
فوائد ۔
مذکورہ اجازت کے نتیجے میں غیر منظم شعبے کے کارکنان 60برس کی عمر کو پہنچنے پر ماہانہ طورپرتین ہزارروپے کی پنشن کا سماجی تحفظ حاصل کرسکیں ۔
**************
U-1301
(Release ID: 1566980)
Visitor Counter : 67