وزیراعظم کا دفتر

پورے بھارت میں منائے جانے والے متعدد تیوہاروں کے موقع پراہل وطن کو وزیراعظم کی مبارکباد

Posted On: 14 JAN 2019 1:20PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،14جنوری :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے پورے بھارت میں منائے جانے والے متعدد تیوہاروں کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

‘‘تمام لوگوں کو مکرسکرانتی کا تیوہارمبارک ہو!

پونگل پرسب کو نیک خواہشات !

ماگھ بیہوکے موقع پر خصوصی طورپرسب کو مبارکباد ۔

اتراین مبارک ہو۔

          خداکرے کہ آنے والے دنوں میں آپ سب  ترقی کی نئی بلندیوں  کوسرکریں ۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-304


(Release ID: 1559831) Visitor Counter : 83