وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جنم اشٹمی کے موقع پرعوام کو مبارکبادپیش کی ہے
Posted On:
03 SEP 2018 9:01AM by PIB Delhi
نئی دہلی ،4ستمبر :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جنم اشٹمی کے موقع پرعوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاہے کہ جنم اشٹمی کے موقع پر میں تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں ۔انھوں نے کہاہے کہ شری کرشن جنم اشٹمی کے مبارک موقع پرسبھی کو دلی تمنائیں ۔ جے شری کرشن ۔
**************
(م ن ۔ع آ)
U-4551
(Release ID: 1544863)
Visitor Counter : 95