پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 NOV 2026 6:07PM by PIB Delhi
کیرالم کے گورنر جناب اوم پرکاش ماتھر نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ ایکس ’ پر لکھا:
’’ کیرالم کے گورنر جناب @OmMathur_Raj نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔ ‘‘
........................................................................................................
) ش ح –ض ر - ع ا )
U.No. 7233