وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر جینتی کو مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 OCT 2026 6:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز 2026 میں خواتین کے 400 میٹر ٹی 47 مقابلے میں بہترین وقت کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتنے پر جینتی کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

’’شاندار چاندی کا تمغہ!

جینتی نے بہترین وقت کے ساتھ ایشین پیرا گیمز 2026 میں خواتین کے 400 میٹر ٹی 47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ان کی محنت اور کھیل کے تئیں جذبے پر انہیں مبارک باد۔ ان کے لیے نیک تمنائیں: وزیر اعظم @narendramodi ‘‘

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 6517


(ریلیز آئی ڈی: 2326900) وزیٹر کاؤنٹر : 7