نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر 16 اکتوبر کو کرناٹک اور کیرالَم کا دورہ کریں گے
نائب صدر کاروار میں آئی این ایس سمرتھک کو بحریہ میں شامل کرنے کی تقریب اور کوزی کوڈ میں نوراتری سرگوتسوَم 2026 کے افتتاح میں شرکت کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 OCT 2026 4:25PM by PIB Delhi
ہندوستان کے نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن 16 اکتوبر 2026 کو کرناٹک اور کیرالَم کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وہ کرناٹک کے کاروار میں ہندوستانی بحریہ کے جہاز آئی این ایس سمرتھک کو بحریہ میں شامل کرنے کی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔
اسی دن بعد میں نائب صدر کیرالَم کے کوزی کوڈ میں نوراتری سرگوتسوَم 2026 کا افتتاح کریں گے۔
*********
ش ح ۔ ش ب ۔ ج
UNO -6159
(ریلیز آئی ڈی: 2323929)
وزیٹر کاؤنٹر : 10