صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ ہند نے  انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 OCT 2026 12:28PM by PIB Delhi

صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (15 اکتوبر 2026) آندھرا پردیش کے شہر وجے واڑہ میں سابق صدرِ جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔ صدرِ جمہوریہ قومی سارس میلے (National SARAS Mela) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے وجے واڑہ کے دورے پر ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/PR115102026_20261015122904_829f0a.JPG

***

 ش ح۔ س ک۔ ج ا

U.No. 6131


(ریلیز آئی ڈی: 2323749) وزیٹر کاؤنٹر : 5