وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نوراتری کے دوران ماں سکند ماتا کی پوجا ارچنا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 OCT 2026 10:02AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے دوران ممتا اور پیار کی کی دیوی ماں سکندماتا کی پوجا ارچنا کی۔
وزیر اعظم نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ماں کے آشیرواد سے ہر کنبے میں محبت اور ہم آہنگی قائم رہے ۔
وزیر اعظم نے X پر لکھا ؛
“नवरात्रि का पांचवां दिन मां स्कंदमाता के पूजन-अर्चन को समर्पित है। ममता और वात्सल्य की देवी मां के आशीर्वाद से हर परिवार में सदैव स्नेह और सौहार्द बना रहे, यही कामना है।”
******
ش ح۔ش م ۔ ع د
U-No. 6117
(ریلیز آئی ڈی: 2323692)
وزیٹر کاؤنٹر : 9