صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند وجئے واڑہ میں قومی سرس میلے میں شرکت کریں گی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 OCT 2026 7:13PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 14 سے 15 اکتوبر 2026 تک آندھرا پردیش کا دورہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ ہند 15 اکتوبر 2026 کو ، آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ میں حکومت آندھرا پردیش اور دیہی ترقی کی مرکزی وزارت کے زیر اہتمام قومی سرس میلے میں شرکت کریں گی ۔

***

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:6023


(ریلیز آئی ڈی: 2322960) وزیٹر کاؤنٹر : 5