وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دیوی کی الٰہی طاقت اور فضل کوواضح کرنے والا سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 OCT 2026 9:19AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوی کی الوہی طاقت اور لامحدود شجاعت کی ستائش کرنے والا سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا ہے۔ اس شلوک میں دیوی کو کائنات کا اعلیٰ ترین سرچشمہ قرار دیا گیا ہے اور یہ پیغام دیا گیا ہے کہ خوش ہونے پر وہ زمین پر تمام جانداروں کے لیے نجات کا ذریعہ بن جاتی ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
“त्वं वैष्णवी शक्तिरनन्तवीर्या विश्वस्य बीजं परमासि माया।
सम्मोहितं देवि समस्तमेतत् त्वं वै प्रसन्ना भुवि मुक्तिहेतुः।।”
***
) ش ح – رک )
U.NO- 5059
(ریلیز آئی ڈی: 2322610)
وزیٹر کاؤنٹر : 9