وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے ترقیاتی سفر پر ایک مضمون شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 OCT 2026 6:46PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا ہے

یہ مضمون وزیر اعظم نریندر مودی کے دیو بھومی کے ساتھ خصوصی تعلق اور ترقی کے تئیں ان کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ کس طرح ان کے وژن نے اتراکھنڈ کے ترقیاتی سفر کو تیز کیا ہے اور لوگوں کی زندگیوں میں اہم تبدیلیاں لائی ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’وزیر اعظم نریندر مودی کی دیو بھومی سے خصوصی لگاؤاور ترقی کے تئیں ان کی وابستگی مشہور ہے۔ ان کے وژن نے اتراکھنڈ کی ترقی کے سفر کو تیز کیا ہے، جس سے عام لوگوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔وزیر اعلیٰ پشکر دھامی نے اپنے مضمون میں اس سب کی وضاحت کی ہے۔‘‘

 

***

(ش ح۔اص)

UR No 4859


(ریلیز آئی ڈی: 2321052) وزیٹر کاؤنٹر : 2