وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 وزیر اعظم نے جناب سواپن داس گپتا کا مضمون شیئر کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے پرانی متضادفکر کی دنیا کو ختم کرکے ہندوستان کی کہانی کو کس طرح نئی شکل دی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 OCT 2026 10:47AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سواپن داس گپتا کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔

مضمون میں جناب سواپن داس گپتا نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم نے پرانی متضاد فکر کی دنیا کو ختم کرکے ہندوستان کی کہانی کو نئی شکل دی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ اصلاحات اور فلاح و بہبود، ثقافتی فخر اور ٹیکنالوجی کو کس طرح ایک ساتھ لایا گیا ہے۔ جہاں ہدف پر مبنی فلاحی خدمات کی فراہمی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم معاشی اصلاحات کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’جناب سواپن داس گپتا لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پرانی متضاد فکر کی دنیا کو ختم کرکے ہندوستان کی کہانی کو نئی شکل دی ہے۔

وہ بتاتے ہیں کہ اصلاحات اور فلاح و بہبود، ثقافتی فخر اور ٹیکنالوجی کو کس طرح ایک ساتھ لایا گیا ہے، جہاں ہدف پر مبنی فلاحی خدمات کی فراہمی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم معاشی اصلاحات کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

اس فکر انگیز تحریر کو ضرور پڑھیں۔‘‘



******

ش ح۔ م  ح۔رض

4817U-No.


(ریلیز آئی ڈی: 2320586) وزیٹر کاؤنٹر : 5