وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ہندوستان کی ترقی اور وکست بھارت 2047 کے لیے مضبوط بنیادوں کو اجاگر کرنے والا مضمون شیئر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 OCT 2026 1:01PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب منوہر لال کھٹر کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ وزیراعظم کے 25 سالہ دور حکمرانی میں ہندوستان کی ترقی کی رفتار کئی گنا تیز ہوئی ہے۔
جناب کھٹر نے اجاگر کیا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے سے لے کر مینوفیکچرنگ اور سماجی بہبود تک، اس عرصے میں ہندوستان کی ترقی کے اگلے مرحلے اور وکست بھارت 2047 کے وژن کے لیے مضبوط بنیادیں تیار کی گئی ہیں۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
”مرکزی وزیر جناب @mlkhattarنے لکھا ہے کہ وزیراعظم جناب @narendramodiکے 25 سالہ دور حکمرانی میں ہندوستان کی ترقی کی رفتار کئی گنا تیز ہوئی ہے۔
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے سے لے کر مینوفیکچرنگ اور سماجی بہبود تک، اس عرصے میں ہندوستان کی ترقی کے اگلے مرحلے اور وکست بھارت 2047 کے وژن کے لیے مضبوط بنیادیں تیار ہوئی ہیں۔“
*********
) ش ح –ع و- ش ہ ب )
U.No. 4762
(ریلیز آئی ڈی: 2320097)
وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam