وزیراعظم کا دفتر
اوڈیشہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 OCT 2026 7:26PM by PIB Delhi
اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو کمبھمپتی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں ، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ؛
اوڈیشہ کے گورنر @DrHariBabuK نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔
@GovernmentorOdisha "
*****
U.No:4483
ش ح۔ح ن۔س ا
(ریلیز آئی ڈی: 2317945)
وزیٹر کاؤنٹر : 12