وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

دہلی کی وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 SEP 2026 6:31PM by PIB Delhi

دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی@CMODelhi‘‘۔

 

****

ش ح۔ ظ ا۔  خ م  

U N-4312


(ریلیز آئی ڈی: 2316667) وزیٹر کاؤنٹر : 12