وزیراعظم کا دفتر
اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 SEP 2026 2:40PM by PIB Delhi
اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:
"اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
@CMOfficeUP"۔
****************
(ش ح –اع خ ۔ ر ا)
U. No: 4150
(ریلیز آئی ڈی: 2315293)
وزیٹر کاؤنٹر : 14