یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

حکومتِ ہند میں مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 SEP 2026 8:48AM by PIB Delhi

 

یو پی ایس سی حکومتِ ہند میں مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کرتا ہے۔

2۔ تفصیلی اشتہار نمبر 12/2026، امیدواروں کے لیے ہدایات کے ساتھ، کمیشن کی ویب سائٹ https://upsc.gov.in. پر جاری کیا جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار 26 ستمبر 2026 سے 16 اکتوبر 2026 تک آن لائن درخواست پورٹل https://upsconline.nic.in کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔

3۔ امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ اشتہار میں درج تفصیلی ہدایات پر عمل کریں۔

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4141


(ریلیز آئی ڈی: 2315254) وزیٹر کاؤنٹر : 6