وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے سچی، خوشگوار اور خیرخواہی پرمبنی گفتار کی اہمیت اجاگر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 SEP 2026 9:02AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم کااشتراک کرتےہوئے سچائی، خوشگوار اور مفید باتیں کہنے کی اہمیت کو اجاگر کیااور معاشرے میں امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے گفتگو میں احتیاط اورنظم و ضبط اپنانے پر بھی زور دیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
"अनुद्वेगकरं वाक्यं सत्यं प्रियहितं च यत्।
स्वाध्यायाभ्यसनं चैव वाङ्मयं तप उच्यते॥"
ہر کسی کو ہمیشہ ایسی بات کہنی چاہیے جو سچی، خوشگوار اور فائدہ مند ہو اور جس سے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ مقدس علم کا مسلسل مطالعہ اور اس پر غور و فکر انسان کی گفتگو کو بلند مقام عطا کرتا ہے اور اسے حقیقی مقصد فراہم کرتا ہے۔ سوچ سمجھ کر کی جانے والی گفتگو پورے معاشرے میں امن، ہم آہنگی اور مثبت سوچ کو فروغ دیتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔م ش ۔ع ن)
U. No. 3997
(ریلیز آئی ڈی: 2314251)
وزیٹر کاؤنٹر : 11
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam