وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 SEP 2026 2:28PM by PIB Delhi

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں ، وزیر اعظم کے دفتر نے شیئر کیا:

" انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر LG_ANI_DrDinesh @نے وزیر اعظم narendramodi @ سے ملاقات کی ۔ "

 

.....................................

) ش ح –ض ر-ق ر)

U.No. 3914

 


(ریلیز آئی ڈی: 2313431) وزیٹر کاؤنٹر : 10