صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

 صدرجمہوریہ دروپدی مرمو 21 سے 23 ستمبر تک گجرات کے دورے پر رہیں گی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 SEP 2026 6:01PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو 21 سے 23 ستمبر 2026 تک گجرات کا دورہ کریں گی۔

22 ستمبر کو صدر جمہوریہ ایکتا نگر، کیوڑیا میں 72ویں قومی فلم ایوارڈز کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کریں گی۔

23 ستمبر کو صدر جمہوریہ وڈودرا میں مہاراجہ سیاجیراؤ یونیورسٹی آف بڑودہ کی 75ویں سالانہ تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ اسی روز وہ وڈودرا میں برہما کماریز کی مہم ’عالمی تجدید کے لیے روحانی بیداری‘ کا آغاز کریں گی اور ’گلوبل اسپرچوئل پیلس‘ ریٹریٹ سینٹر کا افتتاح کریں گی۔ اس موقع پر وہ برہما کماریز نادیاد کی مہم ’وِکست بھارت کے لیے نوجوان: قوم کی تعمیر کے لیے اندرونی طاقت کی بیداری‘ کا بھی ورچوئل طور پر آغاز کریں گی

************

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U : 3820 )


(ریلیز آئی ڈی: 2312757) وزیٹر کاؤنٹر : 9