وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے جناب ایم وینکیا نائیڈو کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد پر اظہارِ تشکر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 SEP 2026 10:36PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے جناب ایم وینکیا نائیڈو کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد پر اظہارِ تشکر کیا۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ خوشحال ہندوستان کی تعمیر کےسفرکو 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امنگوں، کاوشوں اور اجتماعی کوششوں سے رفتار حاصل ہوتی  ہے۔

وزیرِ اعظم نے شوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں  کہا:

”وینکیا نائیڈو صاحب ، آپ کی پُرخلوص نیک خواہشات کے لیے آپ کا  شکریہ۔

خوشحال ہندوستان کی تعمیر کےسفرکو 140 کروڑ بھارتیوں کی امنگوں، کاوشوں اور اجتماعی کوششوں سے قوت ملتی ہے۔

@MVenkaiahNaidu”

 

********

 (ش ح ۔م ش ع  ۔ت ا )

U. No.3769


(ریلیز آئی ڈی: 2311842) وزیٹر کاؤنٹر : 5