وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر جناب دیو گوڑا جی کا شکریہ ادا کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
17 SEP 2026 10:38PM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر جناب دیو گوڑا جی کا شکریہ ادا کیا۔جناب مودی نے کہا کہ دیو گوڑا جی کی ملک کے لیے طویل عرصے سے جاری خدمات اور عوامی زندگی کے تئیں ان کی وابستگی ہم سب کے لیےباعث تقلید ہے۔
جناب مودی نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا:
‘‘دیو گوڑا جی، آپ کی پُرخلوص مبارکباد کے لیے شکریہ۔ ملک کے لیے آپ کی طویل عرصے سے جاری خدمات اور عوامی زندگی کے تئیں آپ کی وابستگی ہم سب کے لیے باعث تقلید ہے۔’’
********
ش ح۔ ع و۔ج ا
U-3768
(ریلیز آئی ڈی: 2311839)
وزیٹر کاؤنٹر : 5