وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی ترقی کی کہانی کس طرح بحری انقلاب کو ایک اور کامیابی کی داستان بنا رہی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 SEP 2026 2:52PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا ایک مضمون شیئر کیا۔

جناب سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں بھارت کی ترقی کی کہانی بحری انقلاب کو بھی کامیابی کی ایک اور داستان بنا رہی ہے۔ مضمون میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ بھارت اب اپنی سمندری  وسائل سے استفادہ کرنے کے لیے اپنی ساحلی حدود سے آگے دیکھ رہا ہے۔ پائیدار ماہی گیری ساحلی برادریوں، نوجوانوں اور خواتین کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے، جس سے ساحلی بھارت کی معاشی زندگی مزید مستحکم ہو رہی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

“نائب صدر جناب @VPIndia Thiru،  @CPR_VP کا یہ مضمون ضرور پڑھنا چاہیے، جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم @narendramodi کی قیادت میں بھارت کی ترقی کی کہانی بحری انقلاب کو بھی کامیابی کی ایک اور داستان بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بھارت اب اپنے  سمندری وسائل سے استفادہ کرنے کے لیے اپنے ساحلی حدود سے آگے دیکھ رہا ہے۔ پائیدار ماہی گیری ساحلی برادریوں، نوجوانوں اور خواتین کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے۔ اس سے ساحلی بھارت کی معاشی زندگی بھی مضبوط ہو رہی ہے۔”

https://indianexpress.com/article/opinion/columns/vice-president-c-p-radhakrishnan-india-blue-economy-fisheries-revolution-10881220/

 

*****

ش ح ۔ت ف۔ خ م

U. No.3709


(ریلیز آئی ڈی: 2311365) وزیٹر کاؤنٹر : 14