نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 17 ستمبر کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ حیدرآباد لبریشن ڈے کی تقریبات میں شرکت کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 SEP 2026 4:54PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن جمعرات، 17 ستمبر 2026 کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ حیدرآباد کے پریڈ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی حیدرآباد لبریشن ڈے (ہندوستان میں حیدرآباد کے انضمام کے دن) کی تقریبات میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔
**
ش ح۔ م ش ۔ ص ج
U. N-3648
(ریلیز آئی ڈی: 2311016)
وزیٹر کاؤنٹر : 7