وزیراعظم کا دفتر
ایشیا کپ کا اعزاز برقرار رکھنے پر وزیر اعظم نے بھارتی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 SEP 2026 8:38PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شاندار اور ناقابل شکست کارکردگی کے ساتھ ایشیا کپ کا اعزاز برقرار رکھنے پر بھارتی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم کی یہ کامیابی کھلاڑیوں کی صلاحیت اور عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
جناب مودی نے پوری ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’بھارتی ہاکی کے لیے فخر کا لمحہ!
شاندار اور ناقابل شکست کارکردگی کے ساتھ ایشیا کپ کا اعزاز برقرار رکھنے پر ہماری جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کو مبارکباد۔
ٹیم کی یہ کامیابی کھلاڑیوں کی صلاحیت اور عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
پوری ٹیم کے لیے نیک خواہشات!
@TheHockeyIndia‘‘
********
(ش ح ۔ش ت ۔ت ا )
U. No. 3397
(ریلیز آئی ڈی: 2309968)
وزیٹر کاؤنٹر : 8
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam