خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اَن پورنا دیوی نے جمہوریہ فلپائن کی خاتون اول عزت مآب محترمہ لوئس ارنیٹا – مارکوس سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 SEP 2026 7:38PM by PIB Delhi
خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اَن پورنا دیوی نے آج ظہرانے کے دوران جمہوریہ فلپائن کی خاتون اول عزت مآب محترمہ لوئس ارنیٹا – مارکوس سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خواتین کے زیر قیادت ترقی کے وژن، اور ایک خوشحال مستقبل کی تعمیر میں قائدین اور مساوی شراکت داروں کے طور پر خواتین کی اختیار دہی کے تئیں بھارت کی عہدبستگی کے بارے میں بتایا۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3357
(ریلیز آئی ڈی: 2309567)
وزیٹر کاؤنٹر : 8