وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نریندر مودی نے اہم پروجیکٹوں کے آغاز کے دوران وڈودرا میں ایک پروگرام سے اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 SEP 2026 5:55PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اہم پروجیکٹوں کے آغاز کے دوران وڈودرا میں ایک پروگرام سے اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں ۔
سلسلے وار ایکس پوسٹ میں جناب مودی نے کہا ؛
دو ہزار 800 کلومیٹر سے زیادہ طویل مخصوص مال برداری کوریڈور اب مکمل ہو چکا ہے ۔
یہ گتی شکتی اور ہندوستان کی لاجسٹک کایا پلٹ کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے ۔
"بھارت تیار کر رہا ہے:
چپس سے جہازوں تک ... ملک میں ہی مکمل ویلیو چینز ۔
شمسی توانائی سے نیوکلیر بجلی تک ... اے آئی ، ڈیٹا سینٹرز اور مستقبل کی صنعتوں کے لیے توانائی کا ایکو نظام ۔
........................................................................................................
) ش ح –مع-ق ر)
U.No. 3168
(ریلیز آئی ڈی: 2307947)
وزیٹر کاؤنٹر : 8