نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر سی. پی. رادھاکرشنن 5 ستمبر کو چنئی کا دورہ کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 04 SEP 2026 3:44PM by PIB Delhi

بھارت کے نائب صدرجمہوریہ جناب سی. پی. رادھاکرشنن 5 ستمبر 2026 کو تمل ناڈو کے  شہر چنئی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران نائب صدر چنئی کے گنڈی میں  دل کی والور  اور اسٹرکچرل  بیماریوں کے علاج کو آگے بڑھانے کے لیے  مخصوص قومی اکیڈمک میٹنگ   ’’انڈیا والوز 2026‘‘ میں شرکت کریں گے اور ’’انڈیا والو رجسٹری‘‘ کا آغاز کریں گے۔

وہ چنئی کے ولوور کوٹم میں ’’دیناملر‘‘ اخبار کی اشاعت کے 75ویں سال کی یاد میں یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

 

******

 

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 3031

 


(ریلیز آئی ڈی: 2306747) وزیٹر کاؤنٹر : 15